اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف فلیگ شپ اور العزیزیہ ریفرنسز میں آج فیصلہ محفوظ کیے جانے کا امکان ہے۔
x
احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے گزشتہ روز فریقین کو آج کے لیے قانونی نکات پر حتمی دلائل دینے کی ہدایت کی تھی اور کہا تھا کہ فریقین مجھے ہر صورت بدھ کو ایک بجے تک فری کردیں۔
نیب پراسیکیوٹر اصغر اعوان نے گزشتہ روز اپنے حتمی دلائل مکمل کیے، اس سے قبل نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے پیر کے روز اپنے حتمی دلائل مکمل کیے تھے۔
یاد رہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں احتساب عدالت کو فلیگ شپ اور العزیزیہ ریفرنس کا فیصلہ 24 دسمبر تک سنانا ہے۔

Post a Comment Blogger Facebook