پشاور: مالم جبہ اراضی لیز کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا 
محمود خان نیب کے سامنے پیش ہوگئے ہیں 

نیب پشاور نے وزیراعلیٰ محمود خان کو مالم جبہ میں 275 ایکڑ سرکاری زمین کو لیز پر دیے جانے کے کیس میں طلب کیا تھا جس پر وہ آج نیب کے سامنے پیش ہوئے۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا ایک گھنٹے سے زائد وقت تک نیب دفتر میں رہے، اس سے قبل نیب پشاور کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ محمود خان کو سابق صوبائی وزیر سیاحت کی حیثیت سے طلب کیا گیا تھا اور ان سے مالم جبہ سرکاری اراضی لیز کے بارے میں پوچھا جائے گا۔

Post a Comment Blogger

Powered by Blogger.

Youtube Channel

Contact Form

Name

Email *

Message *

Pages

 
Top