Breakings


اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستان کے لیے تین ارب ڈالر کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔ 
x


وزیراعظم نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ آزمائش کی گھڑی میں نہایت فراخدلی سے پاکستان کا ساتھ دینے پر متحدہ عرب امارات کی حکومت کا مشکور ہوں۔
وزیراعظم نے کہا کہ اماراتی حکومت کا تعاون ہماری دوستی اور دہائیوں پر محیط تعلقات کا عکاس ہے۔
متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اکاؤنٹ میں تین ارب ڈالر جمع کرانے کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا جس سے معیشت پر دباؤ کم ہو کر معیشت کو سہارا ملے گا۔

Post a Comment Blogger

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

Powered by Blogger.

Youtube Channel

Contact Form

Name

Email *

Message *

Pages

 
Top