وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی وفد کے ہمراہ عظیم صوفی بزرگ حضرت جلال الدین رومی کے مزار پر حاضری، وزیراعظم عمران خان نے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی
مولانا جلال الدین رومی کا شمار عظیم صوفی بزرگوں میں ہوتا ہے جن کی صوفیانہ تصنیفات روحانی موضوعات پر شاہکار اور لازوال ہیں، ترکی کے ساتھ ہمارے تاریخی تہذیبی اور ثقافتی تعلقات صدیوں پر محیط ہیں، وزیراعظم عمران خان
Post a Comment Blogger Facebook