ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفورکی میڈیابریفنگ
ایک چوتھائی بات کرتا ہوں اور تین چوتھائی سوال لیتا ہوں ،ڈی جی آئی ایس پی آر
وزیراعظم پاکستان نے بھارت کو الزامات کا جواب دیا ،ڈی جی آئی ایس پی آر
64 فیصد آبادی نوجوان ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
واقعے کےفوری بعدبھارت نےپاکستان پرالزامات کی بارش کردی،ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان نےاپنےطورپرواقعے کی تحقیقات کیں،ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان نے جواب دینے میں تھوڑا وقت لیا ہے ،ڈی جی آئی ایس پی آر
اس کے بعد  وزیراعظم نےاپنا بیان جاری کیا،ڈی جی آئی ایس پی آر
1947 میں پاکستان آزادہوا،اس حقیقت کوبھارت آج تک تسلیم نہیں کرسکا،ڈی جی آئی ایس پی آر
نوجوان نسل کو ہدف بنایاجارہا ہے ،ڈی جی آئی ایس پی آر
1965 میں ایل او سی پرکشیدگی ہوئی،بھارت اسےبارڈرپرلےآیا،ڈی جی آئی ایس پی آر
65 کی جنگ کےہمارےملک پراثرات ہوئے،ڈی جی آئی ایس پی آر
بھارت نےکشمیر پر حملہ بھی کیا اور 70سالوں سے کشمیر پر قابض ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
2001میں انٹرنیشنل فورسز نے طالبان کیخلاف افغانستان میں کارروائی شروع کی،ڈی جی آئی ایس پی آر
2008میں ہمیں کامیابیاں مل رہی تھیں کہ بھارت اپنی فوجیں سرحد پر لےآیا،ڈی جی آئی ایس پی آر
1998میں ہم نے جوہری طاقت اپنے دفاع کیلیے حاصل کی،ڈی جی آئی ایس پی آر
1971 میں پاکستان کو دولخت کیا گیا ، ڈی جی آئی ایس پی آر
2جنوری 2016 میں پٹھان کوٹ کاواقعہ ہوا ،ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان نےبھارت کوہمیشہ امن کی پیش کش کی، ڈی جی آئی ایس پی آر
سائبر وار چل رہی ہے جسے ہائبرڈ وار بھی کہا جاتا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
اس وقت بھارت اپنی افواج کوبارڈر پرلےآیا،ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان میں حالات بہتر ہوں تو بھارت انہیں خراب کرنیکی کوشش کرتا ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
سعودی ولی عہد کاپاکستان کا دورہ تھا،کانفرنس ہورہی تھی ،ڈی جی آئی ایس پی آرممبئی حملے کےوقت بھی بھارت میں عام انتخابات ہونے تھے،ڈی جی آئی ایس پی آر71 سے 1984 تک مشرقی سرحد پر کوئی واقعہ نہیں ہوا، ڈی جی آئی ایس پی آرپاکستان میں کوئی اہم ایونٹ ہوناہویاملک مستحکم ہورہا ہوتومقبوضہ کشمیر یابھارت میں کوئی ایسا واقعہ ہوجاتاہے،ڈی جی آئی ایس پی آرافغان امن عمل کا پراسس اسی ماہ چل رہا تھا،ڈی جی آئی ایس پی آرعالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن کاکیس چل رہا تھا،ڈی جی آئی ایس پی آرکرتارپوربارڈرپردونوں ملکوں کی میٹنگ ہونا تھی،ڈی جی آئی ایس پی آر8 ایسے ایونٹس تھےجو پاکستان میں ہونے تھے،ڈی جی آئی ایس پی آرکیا پاکستان ڈپلومیٹک آئسولیشن میں ہے ؟،ڈی جی آئی ایس پی آرایف اے ٹی ایف کی رپورٹ پر ڈسکشن ہونی تھی اور ایک اہم فیصلہ ہونا تھا،ڈی جی آئی ایس پی آرلائن آف کنٹرول پر ہم نے5 کراسنگ پوائنٹ بھی قائم کیے، ڈی جی آئی ایس پی آراگرپاکستان ڈپلومیٹک آئسولیشن میں ہے تو کیسے سربراہان مملکت یہاں کےدورے کررہےہیں ، ڈی جی آئی ایس پی آبھارت میں متعدد افراد اس حملے کی پیشگوئی کررہے تھے ،ڈی جی آئی ایس پی آریہ کیسےہوسکتاہے کہ پاکستان کی طرف کوئی ایل او سی کراس کرے ،ڈی جی آئی ایس پی آرواقعہ اس علاقے میں ہوا جہاں مقامی آبادی سے زیادہ فوج بیٹھی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آرحملہ جس نے کیا وہ مقبوضہ کشمیر کا مقامی نوجوان تھا،ڈی جی آئی ایس پی آربھارت میں بھی آج کل الیکشن کاسیزن چل رہا ہے،ڈی جی آئی ایس پی آرلائن آف کنٹرول پربھارتی فورسزکالیئرڈیفنس ہے،ڈی جی آئی ایس پی آرہم خطے میں امن کی کوششیں کررہےہیں ، ڈی جی آئی ایس پی آرآنیوالی نسلوں کو بہتر مستقبل دینے کی سوچ پاکستان میں پنپ رہی ہے ،ڈی جی آئی ایس پی آرفوج اور عوام نے خون کے سمندر سے گزر کر ملک کو جلا بخشی ، ڈی جی آئی ایس پی آرہمارےوزیراعظم نےبھارت کووہ پیش کش کی جوپہلے نہیں کی گئیں،ڈی جی آئی ایس پی آرجو وڈیو ریلیز کی گئی اس کا تجزیہ بھی بہت سے اشارے دے گا، ڈی جی آئی ایس پی آرہم خطے میں امن کی کوشش کررہےہیں، معاشی استحکام کی کوشش کررہےہیں،ڈی جی آئی ایس پی آرہمارےوزیراعظم نےبھارت کووہ پیش کش کی جوپہلے نہیں کی گئیں،ڈی جی آئی ایس پی آربھارت میں یہ بات چیت ہورہی ہے کہ پاکستان جنگی تیاریاں کررہا ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آرنیشنل ایکشن پلان کے 20 نکات تھے ، ڈی جی آئی ایس پی آروزیر اعظم نے بھارت کو وہ پیشکش کیں جو پہلے کبھی نہیں ہوئیں ، ڈی جی آئ ایس پی آرہم جنگ کی تیاری نہیں کررہے ،دفاع کرنا ہمارا حق ہے ،ڈی جی آئی ایس پی آرہم جنگ میں پہل کی تیاری نہیں کررہے ،دفاع کرنا ہمارا حق ہے ،ڈی جی آئی ایس پی آرجنگ اور بدلے کی دھمکی بھارت کی طرف سے آرہی ہے ،ڈی جی آئی ایس پی آراس بار فوجی ردعمل مختلف قسم کا ہوگا ، ڈی جی آئی ایس پی آرآپ ہمیں حیران نہیں کرسکتے ہم آپ کو حیران کریں گے، ڈی جی آئی ایس پی آرہم جنگ کی تیاریاں نہیں کررہے،ڈی جی آئی ایس پی آرجنگ اور بدلے کی دھمکی بھارت کی طرف سے آئی ہے،ڈی جی آئی ایس پی آراس بار فوجی ردعمل مختلف قسم کا ہوگا ، ڈی جی آئی ایس پی آرآپ ہمیں حیران نہیں کرسکتے ہم آپ کو حیران کریں گے، ڈی جی آئی ایس پی آرامید کرتا ہوں کہ پاکستان کی طرف سے آپ کوپیغام مل گیا ہوگا ، ڈی جی آئی ایس پی آربھارت کا سارا میڈیا جنگی صحافت کررہا ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آرآئیے خطے کو دہشتگردی سے پاک کرتے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آرہم امن کی صحافت کو لے کر آگے بڑھ رہے ہیں ، ڈی جی آئی ایس پی آرجنرل اسد درانی کی ملٹری کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پرانکوائری ہورہی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آرجنرل اسد درانی کی ملٹری کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پرانکوائری ہورہی تھی، ڈی جی آئی ایس پی آرجنرل (ر)اسد درانی کی ملٹری کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پرانکوائری ہورہی تھی، ڈی جی آئی ایس پی آرفوجی ضابطہ کی خلاف ورزی پر اسد درانی کی پنشن اور دیگر مراعات روک دی گئی،ڈی جی آئی ایس پی آراگر جنگ مسلط کی گئی تو پہلا ردعمل اپنا دفاع ہوگا،ڈی جی آئی ایس پی آرپاکستان کی سالمیت کی بات ہو تو 20 کروڑ عوام اس کےمحافظ ہیں ،ڈی جی آئی ایس پی آردونوں افسران کا کورٹ مارشل کیا جائے گا ،ڈی جی آئی ایس پی آردو سینیر افسران کے خلاف قانونی کارروائی کی جارہی ہے ،ڈی جی آئی ایس پی آروزیراعظم نے موجودہ حالات کے پیش نظر ہمیں اختیار دیا ،ڈی جی آئی ایس پی آر اپنی مسلح افواج پر مکمل اعتماد کریں ،ڈی جی آئی ایس پی آر



DG ISPR PRESS CONFERENCE LIVE


Post a Comment Blogger

Powered by Blogger.

Youtube Channel

Contact Form

Name

Email *

Message *

Pages

 
Top