یوم قائد 25 دسمبر کے حوالے سے گذشتہ شب پاکستان تحریک انصاف مکہ مکرمہ کے عہدیداران کا ایک اجلاس منعقد ہوا
یوم قائد 25 دسمبر کے حوالے سے گذشتہ شب پاکستان تحریک انصاف مکہ مکرمہ کے عہدیداران کا ایک اجلاس منعقد ہوا جسمیں بانیِ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے نظریات، سوچ، فکر اور پاکستان کے قیام کیلئے انکی انتھک محنت اور خدمات پر انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا گیا. اجلاس کی صدارت پی ٹی آئی مکہ مکرمہ کے صدر ڈاکٹر خالد عظیم خٹک نے کی۔ جس میں نائب صدر ملک سرفراز اعوان، جنرل سیکرٹری سید خاقان، انفارمیشن سیکرٹری محمد عزیر بھٹہ، سابقہ صدر انجینئر ریاض شاھین آفریدی، میڈیکل ونگ کے صدر جناب انور جاوید، احتساب کمیٹی کے رکن سردار غلام دستگیرخٓان، یوتھ ونگ کے نائب صدر جناب ارسلان شاھد، یوتھ ونگ کے جنرل سیکرٹری جناب اختر علی رانا، لیبرونگ کے صدر جناب حافظ اکبر حسین اور دیگر نے شرکت کی۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر خالد خٹک نے کہا کہ قائد کے فرمودات ایمان، اتحاد اور تنظیم وہ سنہرے اصول ہیں جو صحیح معنوں میں ایک مثالی اور متوازن معاشرے کی تشکیل کے ضامن ہیں.اسی کامیاب معاشرے کی بنیاد اور اسکی تکمیل کے لئے تگ و دو کرتے ہوئے وزیراعظم جناب عمران خان "ایمان-اتحاد-تنظیم" کے ان سنہرے اصولوں پر
عمل پیرا ھے جس کی بنیاد بانی پاکستان
عمل پیرا ھے جس کی بنیاد بانی پاکستان
Post a Comment Blogger Facebook