صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان کیساتھ پاکستان تحریک انصاف مکہ مکرمہ کے عہدیداران کا ایک نشت



مکہ مکرمہ میں سفارت خانہ پاکستان کے زیر اہتمام صدر پاکستان جناب ڈاکٹر عارف علوی صاحب کے اعزاز میں ایک کمیونٹی پروگرام منعقد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں پاکستانی کمیونٹی کے ممبران ،پی ٹی آئی کے ممبران کے علاوہ اسسٹنٹ چیف آرگنائزر پی ٹی آئی میڈل ایسٹ ظفر علی خان اور پی ٹی آئی میڈل ایسٹ کوارڈینیٹر مصطفی خان بھی نے شرکت کی.
تقریب میں ملکی و غیر ملکی حالات اورسعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کی حالت زار پر سیر حاصل گفتگو ھوئی. 
اور صدر مملکت کو اوورسیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل کے حل میں خصوصی دلچسپی ظاہر کی اور مجوزہ حلول پر عمل درآمد کی یقین دہانی کرائی.
تقریب میں پی ٹی آئی مکہ مکرمہ کے صدر ڈاکٹر خالد خٹک ،جنرل سیکرٹری سید خاقان صاحب ،انفارمیشن سیکریٹری مفتی عزیر بھٹہ صاحب اور نائب صدر سرفراز نے مکہ کی نمائندگی کی.

Post a Comment Blogger

Powered by Blogger.

Youtube Channel

Contact Form

Name

Email *

Message *

Pages

 
Top