اوورسیز پاکستانیوں سے کہوں گا کہ پیسہ۔لینا ڈالر نہ لینا : وزیراعظم
یہ ملک بہت آگے جائے گا۔ 60 کی دہائی میں ملک کی عزت تھی : وزیراعظم
اوورسیزپاکستانیوں میں ملک کی قدرہم سےزیادہ ہے،وزیراعظم عمران خان
شوکت خانم کےلیے سب سےپہلےپیسہ اوورسیزپاکستانیوں نےدیا،وزیراعظم
اسلام آباد:میں خودبھی کافی عرصےتک اوورسیزپاکستانی رہا،وزیراعظم عمران خان
پاکستان کی تاریخ کایہ سب سےمشکل وقت ہے،وزیراعظم عمران خان
پاکستان کی تاریخ میں اتناخسارہ پہلےکبھی نہیں تھا،وزیراعظم
توقع نہیں تھی کہ اداروں کےحالات اتنےبرےہوں گے،وزیراعظم عمران خان
آج بھی شوکت خانم کےلیےآدھی رقم بیرون ملک سےآتی ہے،وزیراعظم
سیاحت کو فروغ دینے کے لیے عملی اقدامات کرنے ہیں : وزیراعظم
پاکستان قدرتی دولت سے مالا مال ہے : وزیراعظم
وزیر اعظم عمران خان کا پاکستان بناو سرٹیفیکٹ کی تقریب سے خطاب
آئی ایم ایف کےپاس جاناہمارےلیےسب سےآسان راستہ تھا،وزیراعظم عمران خان
60کی دہائی کی طرح ایک بارپھرہم ترقی کی راہ پر گامزن ہوں گے،وزیراعظم
انشاءاللہ اس ملک کو اپنے پیروں پر کھڑا کریں گے : وزیراعظم
ہم کسی اور کی۔جنگ نہیں لڑیں گے : وزیراعظم
ہم گرین پاسپورٹ کو عزت دلوائیں گے
سیاحت کوفروغ دےکرمالیاتی خسارےپرقابوپایاجاسکتاہے،وزیراعظم
زلفی بخاری کو داد پیش کرتا ہوں جو اپنا کام احسن طریقے سے کر رہے ہیں : وزیراعظم
فوراًآئی ایم ایف کےپاس چلےجاتےتوعوام کوشدیدمشکلات کاسامناکرناپڑتا،وزیراعظم
کاروبارمیں اضافےکےلیےآسانیاں پیداکی جارہی ہیں،وزیراعظم عمران خان
ہمیں ملک دیوالیہ ہو کر ملا : وزیراعظم
اب بھی حالات بُرے ہیں۔ اس سے بھی مزید بُرے ہوتے اگر اقدامات نہ کرتے : وزیر اعظم
ترکی میں 42 ارب ڈالر اور ملائیشیا میں 22 ارب ڈالر سیاحت اے آتا ہے : وزیراعظم
Post a Comment Blogger Facebook