‏وزیر ریلوے شیخ رشید کی پریس کلب اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس
اسلام آباد :12 فروری تک ٹرینوں میں ٹریکنگ سسٹم لگا دیا جائگاشیرشید

‏تھل ایکسپریس جلد شروع کرنے جارہے ہیں، وزیرریلوے شیخ رشید
‏اس سال قوم سے 20 ٹرینیں چلانے کا وعدہ کیا ہے ،وزیرریلوے شیخ رشید
‏تین ٹرینوں کا کرایہ پشاور تا کراچی 1350 روپے ہے ، وزیرریلوے شیخ رشید
‏یہ عمران خان کی ہمت ہےوہ ان حالات میں دوست ممالک کی مدد سےمعیشت بہتر کررہے ہیں ،شیخ رشید
‏ملکی خزانے کو دس سال میں تباہ و برباد کردیا گیا ،شیخ رشید
‏نوازشریف اور زرداری ڈیل سے ناکامی کے بعد اب ڈھیل چاہتے ہیں، شیخ رشید
‏ریمانڈ کے اندر پروڈکشن آرڈر جاری کرناغیرقانونی اور غیرآئینی ہے، شیخ رشید
‏شہبازشریف پر کرپشن کا اتنا بڑا ملبہ ہے،وزیرریلوے شیخ رشید
‏ان کوڈیل نہیں مل رہی، اب ڈھیل کےلیے تمام ٹوپی ڈرامے ہیں، شیخ رشید
 ‏شہبازشریف کو پی اے سی چیئرمین بنانے کیخلاف عدالت جارہا ہوں ، شیخ رشید
‏بدنیتی کے ارادے سے پی اے سی نہیں آرہا ہوں ، شیخ رشید
‏مسلم لیگ ن نے کچھ نہیں کیا،وزیرریلوےشیخ رشید
‏شہبازشریف گھبرائیں نہیں،بدتمیزی کی سوچ سےنہیں آ رہا،شیخ رشید
‏ہماری والدہ مرگئیں لیکن ہمیں پروڈکشن نہیں دیاگیا،شیخ رشید
‏ریمانڈکےاندرپروڈکشن آرڈردیناغیرآئینی ہے،وزیر ریلوے
‏وزیراعظم نےوزارت ریلوےکاچارج دےکرمجھ پراعتمادکیااظہارکیا،شیخ رشید
‏این آراونہیں مل رہااس لئےڈیل کی جگہ ڈھیل پرآگئےہیں،شیخ رشید
‏ملک میں چور مچائے شور کی فلم لگی ہے، شیخ رشید
‏سپریم کورٹ جارہاہوں بابر اعوان کو بھی کہا ہے ساتھ آئیں، شیخ رشید
‏کسی کی داڑھ میں درد ہے کسی کے دانت میں درد ہے، شیخ رشید
‏اتنی بھڑکیں ماری ہیں اب بہادر بنو، شیخ رشید
‏عمران خان پڑوسی ملکوں سےمددلیکرآئی ایم ایف کاپریشرکم کررہےہیں،شیخ رشید
‏شہباز شریف سے اچھی طرح واقف ہوں، شیخ رشید
Youtube.com/ntptvofficial

Post a Comment Blogger

Powered by Blogger.

Youtube Channel

Contact Form

Name

Email *

Message *

Pages

 
Top