اسلام آباد:چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال کا وفاقی سیکرٹریز سے خطاب
بیوروکریسی کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہوں :چیئرمین نیب
چیئرمین نیب کی حیثیت سے گزشتہ 13ماہ سے کام کر رہا ہوں
نیب کو آزاد ادارہ بنانے کیلئے بھرپور کوشش کی جا رہی ہے
ملکی ادارے مضبوط ہوں گے تو ملک مضبوط ہو گا
پراپیگنڈہ کیا گیا کہ نیب کی وجہ سے بیوروکریسی نے کام چھوڑ دیا ہے
ہزاروں مقدمات کا جائزہ لیا،بیوروکریسی کے خلاف مقدمات نہ ہونے کے برابرتھے
مذموم پراپیگنڈے کا مقصد نیب پرالزام تراشی اوربیورکریسی کی حوصلہ شکنی تھی
بدعنوانی کے خاتمے کیلئے نیب قانون کے مطابق کام کرنے والامعتبرادارہ ہے
Post a Comment Blogger Facebook