سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنے کا تفصیلہ فیصلہ جاری کر دیا A+ A- Print Email سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنے کے خلاف ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ سنانا مشکل کام ہے، تفصیلی فیصلہ ویب سائٹ پر جاری کر دیا ہے۔
Post a Comment Blogger Facebook